• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر )شاہ لطیف میں شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق سکھن تھانے کی حدود شاہ لطیف ٹاون سیکٹر 51سی میں فائرنگ سے خا تون جاں بحق ہوگئی جس کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت 30 ساکہ شبانہ زوجہ اسلم کے نام سے ہوئی ۔پولیس کے مطابق خاتون کو اس کے شوہر اسلم نے گھر میں جھگڑے کے دوران قتل کیا تاہم مزید تفتیش جاری ہے ۔
اہم خبریں سے مزید