• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبنائے ہرمز اعلان سے قبل سرمایہ کاروں کی جانب سے 212 ارب 80 کروڑ روپے کی شرطیں

کراچی (نیوز ڈیسک)آبنائے ہرمز اعلان سے قبل سرمایہ کاروں کی جانب سے 212ارب 80 کروڑ روپے کی شرطیں ،تیل کی قیمت میں بڑی کمی، امریکی حکام کو اندرونی معلومات کے استعمال کا شبہ،تحقیقات شروع کردی گئی ،مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے دوران حیران کن پیش رفت میں سرمایہ کاروں نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان سے محض 20 منٹ قبل تیل کی قیمت میں کمی پر تقریباً 212ارب 80کروڑ پاکستانی روپےکی شرطیں، جس کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں گراوٹ دیکھی گئی۔
اہم خبریں سے مزید