• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 3300 روپے سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں3300روپے فی تولہ کی کمی،چاندی کی قیمت بھی 70روپے فی تولہ کم ہو گئی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 33 ڈالر فی اونس کی کمی سے 4825 ڈالر سے کم ہو کر 4792ڈالر فی اونس پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 3300روپے فی تولہ کی کمی سے 5لاکھ ایک ہزار 562روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 2829 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 30 ہزا ر 8 روپے ہو گئی۔جمعہ کو مقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت بھی 70روپے فی تولہ کی کمی سے 8444 روپے فی تولہ پر آگئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید