پشاور ( لیڈی رپورٹر )سینٹر اف بائیو ٹیکنالوجی اینڈ مائکروبیالوجی،پشاور یونیورسٹی کے ایم فل سکالر ساجد خان نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کر لیا سکالر نے ڈاکٹر سمیرا افضل کے نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا جبکہ انکے بیرونی ممتحن سوات یونیورسٹی کے ڈاکٹر محمد رضوان تھے۔