• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون سے اجتماعی زیادتی‘ مقدمہ درج

ملتان (سٹافرپورٹر) تھانہ سٹی شجاع آباد کے علاقہ میں اغوا کے بعد خاتون سے اجتماعی زیادتی،پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردی، تفصیلات کے مطابق پولیس کو خاتون (ش) نے درخواست دی کہ مشتاق نے دو نامعلوم افراد کے ہمراہ اس کو اغواکرلیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردی۔
ملتان سے مزید