• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال کے ملازم احمد یار کی وہیل چیئر ریس میں پہلی پوزیشن

ملتان (سٹاف رپورٹر ) نشتر ہسپتال ملتان کے ملازم احمد یار نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نیشنل میراتھن 2026ءمیں ایک کلو میٹر وہیل چیئر ریس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی‘ احمد یار نے،جو پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کے کھلاڑی اور ایشیاچیمپئن بھی ہیں،لاہور میں ہونے والے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی اور دیگر نے احمد یار کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ احمد یار نشتر اسپتال ملتان کا قیمتی اثاثہ ہے۔
ملتان سے مزید