ملتان (سٹاف رپورٹر)نوجوان سے بدفعلی کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو صدیق نے بتایا کہ اس کا بیٹا فیکٹری میں کام کرتا ہے اس کو کھانا دینے گیا تو فیکٹری کے دو مزدور اس سے بدفعلی کی کوشش کررہے تھے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔