• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدرسے کے قاری کاکمسن طالب علم پر مبینہ تشدد

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ بہاؤالدین زکریا کے علاقے رضا آباد میں واقع مدرسہ میں کمسن طالبعلم پر مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے، لواحقین کے مطابق مدرسہ کے قاری نے حفظ قرآن کے کمسن طالبعلم محمد معاویہ ولد فیاض حسین کو سبق یاد نہ کرنے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا، متاثرہ طالبعلم کے والد فیاض حسین نے واقعے کے خلاف متعلقہ تھانے میں درخواست دے کر مقدمہ درج کرنیکی استدعا کی ہے۔
ملتان سے مزید