راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ میں 55سالہ خاتون نے خودکشی کر لی، پولیس کے مطابق بنک کالونی میں رہائش پذیر (ر) نے اپنے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کاخاتمہ کر لیا، پولیس نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد اس کی لاش ورثاکے حوالے کردی ۔