• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

48 واں اسکاٹ بیڑا خلیج عدن میں بدستور سرگرم ہے، چین

اسلام آباد(محمد صالح ظافر) چینی بحریہ کے اس اعلان نے کہ اس کا 48واں اسکارٹ بیڑا خلیج عدن کے اندر بدستور سرگرم ہے، ان قیاس آرائیوں کو فوری طور پر تیز کر دیا ہے کہ بیجنگ، ایرانی تجارتی ٹریفک کو نشانہ بنانے والی واشنگٹن کی ناکہ بندی کا براہ راست بحری جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے۔چینی دفاعی ترجمان نے زور دیا کہ یہ ٹاسک فورس صومالیہ اور خلیج عدن کے قریبی پانیوں میں اپنے "طے شدہ اسکارٹ آپریشنز" جاری رکھے ہوئے ہے۔  

اہم خبریں سے مزید