• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر آصف علی زرداری کے رواں ہفتے دورہ چین کا امکان

اسلام آباد (رانا غُلام قادِر) صدر مملکت آصف زرداری کے روان ہفتے دورہ چین کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے آئندہ چند روز میں دورہ چین کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، ذرائع بتاتے ہیں کہ صدر مملکت دورہ چین کے دوران اعلٰی چینی حکام سے ملاقاتیں کریں گے، ذرائع کے مطابق صدر مملکت کا دورہ ایران امریکہ ثالثی کے تناظر میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، صدر مملکت چینی قیادت کو پاکستان کی ثالثی کی کوششوں پر اعتماد میں لیں گے۔

اہم خبریں سے مزید