• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) امریکہ اور ایران کے در میان مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کی نگرانی اور مذاکرات میںشرکت کیلئے آنے والے مہمانوں بالخصوص ایرانی وفد کی حفاظت کیلئے پاک فضائیہ کو الرٹ کردیاگیا ہے۔ وزارت دفاع کے ذرائع نے بتایا کہ  مذاکرات کے پہلے دور میں بھی پاک فضائیہ  کے لڑاکا طیاروں نے حفاظتی حصار کا فریضہ انجام دیاتھا۔

اہم خبریں سے مزید