• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ پر تنقید میں اضافہ، ماہرین نے مذاکراتی ٹیم بدلنے کا مطالبہ کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کی ایران پالیسی پر تنقید میں اضافہ، ماہرین نے مذاکراتی ٹیم بدلنے کا مطالبہ کردیا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے امریکی صدر نے حساس سفارتی معاملات ایسے قریبی افراد کے سپرد کیے جن کے پاس علاقائی تجربہ تھا نہ ہی سفارتی مہارت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جنگ بندی اور امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد شدید سیاسی دباؤ کا سامنا ہے، جبکہ تجزیہ کاروں نے ان سے اپنی خارجہ پالیسی کی ٹیم میں فوری تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید