• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لبنان، صیہونی فوجی نے حضرت عیسیٰ سے منسوب مجسمے کی بیحرمتی کردی، تحقیقات

یروشلم( نیوز ڈیسک) اسرائیلی فوج (IDF) جنوبی لبنان میں حضرت عیسیٰؑ سے منسوب مجسمے کی بیحرمتی کرنے والے فوجی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر اور ویڈیو کی تحقیقات کر رہی ہے۔یہ واقعہ جنوبی لبنان کے عیسائی گاؤں ڈیبل جو اسرائیل کی سرحد کے قریب ہے،میں پیش آیا،تصویر میں ایک اسرائیلی فوجی کو مبینہ طور پر یسوع مسیح سے منسوب مجسمے کی بیحرمتی کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید