• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس نے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی، ملزم گرفتار

ملتان ( سٹاف رپورٹر )پولیس نے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہونے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ صدر شجاع آباد پولیس نے دوران ناکہ بندی مشکوک موٹرسائیکل سوارملزم خالد کو روک کر چیک کی گئی تو موٹرسائیکل مسروقہ پائی گئی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
ملتان سے مزید