• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویڈیوز کیس میں گرفتار ملزم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنسی سکینڈل ویڈیوز کیس میں گرفتار ملزم ہدایت علی رضوی 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے ،سینیر سول جج کریمنل ڈویژن نے ملزم ہدایت علی رضوی کو نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کے حوالے کیا ، ہائیکورٹ سے درخواست ضمانت خارج ہونے پر ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا ،تھانہ سی سی ڈی علی پور میں مقدمہ میں درخواست ضمانت خارج کی گئی ، ہدایت رضوی علی پور سکول کا پرنسپل ہے جس پر خاتون ٹیچر سے زیادتی ویڈیوز بلیک میلنگ کا الزام ہے۔
ملتان سے مزید