• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین نے کوئلے سے یوریا بنا کر عالمی کھاد بحران کے اثرات کم کر دیے

کراچی (نیوز ڈیسک) چین نے کوئلے سے یوریا بنا کر عالمی کھاد بحران کے اثرات کم کر دیے۔ گیس کے بجائے کوئلے سے یوریا کی مقامی پیداوار نے ایران جنگ کے دوران عالمی قیمتوں کے جھٹکوں سے تحفظ دیا۔ بیجبگ نے مقامی طلب پوری کرنے کیلئے برآمدات محدود کر دیں، کئی درآمدی ممالک میں کھاد قلت بڑھنے کا خدشہ ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق چین نے قدرتی گیس کے بجائے کوئلے سے یوریا بنانے کی اپنی دیرینہ حکمت عملی کے باعث ایران جنگ کے بعد پیدا ہونے والے عالمی کھاد بحران کے اثرات بڑی حد تک کم کر دیے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید