• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی کے ساحلوں کو جدید تر بنانے کیلئے 3ارب درہم کا منصوبہ

دبئی (سبط عارف) دبئی کے ساحلوں (بیچز) کو مزید جدید اور عالمی معیار کا بنانے کے لئے 3 ارب درہم کے بڑے منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے۔دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے زیر تعمیر الممزار بیچ کا دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔الممزار ساحل کو ترقی دینے کا منصوبہ دبئی اربن پروگرام کے تحت شروع کیاگیا تھا۔

اہم خبریں سے مزید