کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گلشن حدید سمار گوٹھ میں فائرنگ سے 45 سالہ محمد امتیاز ولد محمد یعقوب زخمی ہوگیا ،پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے ، بلوچ کالونی ڈیفنس ویو کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ 32 سالہ صفدر خان ولد عبد الکریم زخمی ہوگیا ۔