• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے مسروقہ گاڑی اور ٹرک برآمد کر لیا پولیس کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ محمد آصف کی ہدایت پر ائیر پورٹ پولیس کارروائی کرتے ہوتے ہوئے دو ملزمان عبدالسلام ، مدثر جبکہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نجیب اللہ ٗ عبدالرزاق اور محمد اسلم کو گرفتار کر کےپنجاب سے چوری کی گئی گاڑی اور ایک ٹرک برآمد کر لیا۔
کوئٹہ سے مزید