• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ نعیم الرحمٰن آج ناظمین و منتخب افراد کے اجتماع سے خصوصی خطاب کریں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی کے تحت ممبر سازی مہم 23اپریل جمعرات کو بعد نماز مغرب ”ہر سطح کے ناظمین و منتخب افراد کا اجتماع“ادارہ نورحق میں ہوگا۔ امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن خصوصی خطاب کریں گے، جماعت اسلامی کراچی کے سکریٹری توفیق الدین صدیقی نے تمام ذمہ داران کو بروقت شرکت کی ہدایت کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید