• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 1200 روپے سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 1200روپے اور چاندی کی قیمت میں34روپے فی تولہ کی کمی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 12ڈالر فی اونس کی کمی سے 4778ڈالر سے کم ہو کر 4766 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے ،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1200 روپے فی تولہ کی کمی سے 4لاکھ 98 ہزار 962 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 27 ہزار 779 روپے ہو گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید