• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی غیر یقینی، امریکیوں کی آئرلینڈکی شہریت لینے میں غیر معمولی اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک)سیاسی غیر یقینی، امریکیوں کی آئرلینڈ کی شہریت لینے میں غیر معمولی اضافہ، گزشتہ سال کے مقابلے میں درخواستیں 63 فیصد بڑھ گئیں،سیاسی اور امیگریشن پالیسیاں بڑی وجہ قرار ، متبادل شہریت یا بیک اپ پاسپورٹ کے رجحان میں اضافہ، دیگر ممالک کی شہریت کی طلب بھی بڑھنے لگی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایک بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق امریکہ سے آئرلینڈ کی شہریت حاصل کرنے کی درخواستوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 63فیصد اضافہ ہوا ہے۔
اہم خبریں سے مزید