کراچی (اسٹاف رپورٹر) جہلم میں33ویں قومی شوٹنگ چیمپین شپ میں پاکستان آرمی کے محمد عثمان نے شوٹنگ میں نیا قومی ریکارڈ بنادیا محمد عثمان نے آوٹ آف 640 میں سے 632 پوائنٹ لیکر ر یکارڈ اور طلائی تمغہ اپنے نام کیا ۔