• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات میں ارب پتی افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع

کراچی ( نیوز ڈیسک) امارات میں ارب پتی افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع، 2026 میں 4,851ارب پتی افراد 2031میں بڑھ کر 6,588 تک پہنچ سکتے ہیں۔ دبئی لگژری پراپرٹی قیمتوں میں عالمی سطح پر دوسرے نمبرپر، گذشتہ سال قیمتوں میں 25.1فیصد اضافہ ہوا۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں انتہائی امیر افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، جس کے تحت 2026 میں 4,851 ارب پتی افراد 2031 تک بڑھ کر 6,588 تک پہنچ سکتے ہیں، جبکہ دبئی کو لگژری رہائشی جائیدادوں کی قیمتوں میں عالمی سطح پر دوسرا بڑا تیزی سے بڑھتا ہوا شہر قرار دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید