• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے موساد کے ایک اور ایجنٹ کو سزائے موت دے دی

تہران ( اے ایف پی) ایران نے موساد کےایک اور ایجنٹ کو سزائے موت دے دی ۔ قتل، آتشزدگی اور دہشت پھیلانے میں ملوث پایا گیا، سپریم کورٹ کی توثیق کے بعد پھانسی دی گئی۔ ایران میں عدلیہ نے ایک شخص عرفان کیانی کو سزائے موت دے دی ہے، جس پر الزام تھا کہ اس نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موسادکے لیے “مشن” انجام دیا اور جنوری کے احتجاج کے دوران تخریب کاری میں ملوث رہا۔
اہم خبریں سے مزید