• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ میں تھانے پر راکٹوں سے حملہ اور فائرنگ، پولیس نے پسپا کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ جنگ)تھانہ درابن پر رات گئے فتنہ الخوارج نے اچانک حملہ کیا حملے میں راکٹ لانچروں اور فائرنگ کا بے دریغ استعمال کیا لیکن پولیس کی بھرپور جوابی کاروائی سے فتنہ الخوارج فرار ہوگئے۔ حملے کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، علا قےمیں سرچ آ پریشن شروع کردیا گیا ، تفصیلات کے مطابق تھانہ درابن پر رات گئے فتنہ الخوارج نے اچانک حملہ کردیا، حملے کے دوران فتنہ الخوارج نے راکٹوں لانچروں کا استعمال کیا، جس کی وجہ سے تھانہ درابن کی دیوار زمین بوس ہوگئی۔
اہم خبریں سے مزید