• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں پاکستانی ڈاکٹر کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی کا آغاز

نیویارک(جنگ نیوز)امریکا میں پاکستانی ڈاکٹر کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی کا آغاز، امریکی محکمہ انصاف کا عدالت سے رجوع ،ڈاکٹر حسن شرجیل نابالغ بچی کے جنسی استحصال پر 17سال قید کاٹ رہا ہے۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے نابالغ بچی کے جنسی استحصال کے جرم میں 17 سال قید کی سزا کاٹنے والے پاکستانی نژاد ڈاکٹر کی امریکی شہریت منسوخ کرنے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا ۔
اہم خبریں سے مزید