اسلام آباد (ناصر چشتی )بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کیلئے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان نیپرا نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی،قیمت میں اضافے کا اطلاق ملک بھر بشمول کے الیکٹرک صارفین پر ہوگا،سماعت کے دوران بتایا گیا کہے الیکٹرک کو قومی گرڈ سے 2 ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی کے ای کو بجلی فراہمی سے نیشنل گرڈ مستحکم ایف سی اے کم رہا۔