• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید یوسف رضا گیلانی کی پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کے صاحبزادے کی سہرابندی میں شرکت

ملتان (سٹاف رپورٹر) قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر معین ریاض الدین قریشی کے صاحبزادے کی سہرابندی کی تقریب میں شرکت کی،تقریب کے دوران سید یوسف رضا گیلانی اور سجادہ نشین دربار حضرت موسیٰ پاک شہید سید ابوالحسن گیلانی نے سہرابندی کے بعد اجتماعی دعا کرائی اور دولہا کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا،اس موقع پر رانا محمود الحسن، عون عباس بپی، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سید علی حیدر گیلانی، سابق ایم پی اے مجتبیٰ گیلانی سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید