• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا ملتان سے گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون حمادالرحمٰن کی ہدایات کی روشنی میں کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔اسی سلسلے میں ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ملتان نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالستار ولد عبدالجبار سابق ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کو ملتان سے گرفتار کر لیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 18/2026درج ہے،ملزم غیر قانونی طور پر نادرا سے قومی شناختی کارڈ اجرا کروانے میں ملوث پایا گیا ہے۔
ملتان سے مزید