• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنگز مین اور یونائیٹڈ کی فائنل کیلئے بھرپور تیاری، پریکٹس میں پسینا بہایا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کی ایلیمنیٹر ٹو تیاریوں کے سلسلے میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے جمعرات کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں پریکٹس کی اور پسینا بہایا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے رچرڈ گلیسن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میچ کو منصوبہ بندی کے تحت کھیلیں گے۔ کوشش ہو گی کہ کنگز مین کے ٹاپ تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کروں۔ انتظامیہ نے ٹیم کو متحدرکھا ہوا ہے۔ بولنگ کمبی نیشن اچھا بنا ہو ا ہے، گلین میکسویل اور مارنوس لبو شین کے خلاف کچھ زیادہ پلان نہیں، تماشائیوں کا آنا بہت اچھا ہے ۔

اسپورٹس سے مزید