کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ٹیم کو یوئیفا انڈر-16 ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ کے اپنے آخری میچ میں بھی شکست ہوئی، قازقستان کے شہر شیمکینت میں آذربائی جان کی ٹیم نے 1-0 کامیابی حاصل کی ۔