• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رونالڈو کی دھو م، النصر کی مسلسل 20ویں فتح

ریاض (جنگ نیوز) کرسٹیانو رونالڈو نے شاندار فارم برقرار رکھتے ہوئے النصر کو مسلسل 20ویں فتح دلادی۔ سعودی پرو لیگ میں کھیلے گئے اہم میچ میں النصر نے حریف ٹیم کو 2-0 سے شکست دی ۔ اس کامیابی کے ساتھ ٹیم کی جیت کا سلسلہ 20 میچز تک پہنچ گیا۔41 سالہ اسٹار فٹبالر نے اس میچ میں اپنے کیریئر کا 970 واں گول بھی مکمل کیا۔ النصر پوائنٹس ٹائٹل کی دوڑ میں برتری کے ساتھ موجود ہے۔

اسپورٹس سے مزید