• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (سید محمد عسکری) وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کی ذاتی کوششوں کے باعث کراچی میں پہلا دانش اسکول قائم ہوگیا ہے۔ ضلع غربی کراچی گلشنِ بہار، مومن آباد ٹاؤن میں قائم جرمن اسکول قائم دانش اسکول 2 مئی 2026 بروز ہفتہ شام 5 بجے ہوگی جس میں وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی شرکت کریں گے۔ دوسری جانب اورنگی ٹاؤن میں واقع جرمن اسکول گراؤنڈ میں ایک خصوصی تعلیمی پروگرام بھی شروع کیا جا رہا ہے، جس کی نگرانی سابق وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کریں گے۔ اس کورس کا مقصد طلبہ کو جدید اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ان کی تعلیمی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید