• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 4400روپے اور چاندی کی قیمت میں 55روپے فی تولہ کا اضافہ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 44ڈالر فی اونس کے اضافے سے 4572 ڈالر سے بڑھ کر 4616 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے ،عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 4400 روپے فی تولہ کے اضافے سے 4 لاکھ 83 ہزار 962 روپے فی تولہ ہو گئی ۔

ملک بھر سے سے مزید