• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس پیز کے سندھ پولیس سے بلوچستان پولیس فوری تبادلے

کراچی (اسد ابن حسن) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ پولیس کے ایس پیز کے فوری طور پر بلوچستان پولیس تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔ تبادلہ شدہ افسران میں خاتون ایس پی بھی شامل ہیں۔ سیکشن آفیسر سلمیٰ عزیز کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایسا محسوس ہوتا ہے کہ افسران کے خلاف تادیبی کاروائی کی گئی ہے اور سخت ہدایات تحریر کی گئی ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید