• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز نے جنگ رکوانے پر میری تعریف کی، ٹرمپ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دہرایا کہ مجھے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے جنگ ختم کروانے پر میری تعریف کی ،مذاکرات کیلئے 18گھنٹے کا سفر نہیں کرسکتے، جنگ بندی ختم کرنے کی ضرورت پڑسکتی ہے، پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے بتایا کہ میں نے پاک بھارت جنگ رکوا کر لاکھوں لوگوں کی جانیں بچائی ہیں۔ پاک بھارت جنگ میں 11طیارے مار گرائے گئے تھے۔ انہوں نے مذاکرات کے سلسلے میں ایران سے فون پر بات چیت کررہے ہیں، مذاکرات کیلئے 18گھنٹے کا سفر نہیں کرسکتے۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ایران کے خلاف فوجی آپریشن بہت پہلے شروع کر دینا چاہیے تھا۔

اہم خبریں سے مزید