• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد( تنویر ہاشمی ) ایف بی آر کا ماہ اپریل کا ٹیکس ریونیو ہدف حاصل نہیں ہوسکا ،70 ارب روپے کا شارٹ فال رہا، ذرائع کے مطابق ماہ اپریل کے ٹیکس ریونیو ہدف 1029ارب روپے کے مقابلے میں 30اپریل کو رات گئے تک 959ارب روپے جمع کیے جبکہ ٹیکس ریونیو کے حتمی اعداد وشمار میں اضافے کا امکان ہے، ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ کے دوران 10946ارب روپے کے ٹیکس ریونیو ہدف کے مقابلے میں10266ارب روپے کا ٹیکس ریونیو جمع کر لیا۔

اہم خبریں سے مزید