کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 73 کروڑ ڈالر کا نمایاں اضافہ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے میںمرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر 73 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 15 ارب 82 کروڑ 79 لاکھ ڈالر ہو گئے۔