• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرمز سے متعلق ایران کے یکطرفہ انتظام پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا، امارات

دبئی ( جنگ نیوز) عرب امارات نے کہا ہے کہ ہرمز سے متعلق ایران کے یکطرفہ انتظام پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا، بحری راستوں کی آزادی یقینی بنانا ضروری ہے، خاص کر اس پس منظر میں کہ ایران نے ہمسائیہ ممالک کیخلاف جارحانہ اقدامات کیے ہیں ۔متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز کے حوالے سے ایران کے کسی بھی یکطرفہ انتظام پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی اس پر انحصار کیا جا سکتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید