• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار سے چیئر پرسن پیمرا عنبرین جان کی ملاقات، وزارتِ خارجہ کے کردار کو سراہا

اسلام آباد ( نیوز ر پورٹر) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی چیئرپرسن عنبرین جان نے ملاقات کی۔ جمعہ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق چیئرپرسن عنبرین جان نے علاقائی تنازع کے حل میں ثالثی اور سہولت کاری کی کوششوں کے ذریعے خطے اور اس سے باہر امن و سلامتی کے فروغ میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اور وزارتِ خارجہ کی ٹیم کے کردار کو سراہا۔

اہم خبریں سے مزید