• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوائنٹ سیکرٹری اوورسیز پا کستانیز اینڈہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ ڈویژن محمد سہیل خواجہ تبدیل

اسلام آباد (رانا غلام قادر)جوائنٹ سیکرٹری اوورسیز پا کستانیز اینڈہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ ڈویژن محمد سہیل خواجہ کو تبدیل کردیاگیا ہے۔ انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وہ پا کستان ایڈ منسٹریٹو سروس کے گریڈ انیس کے افسر ہیں۔ انہیں سول سرونٹس ایکٹ 1973کی سیکشن دس کے تحت تعینات کیا گیا تھا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کے تبادلے کا نو ٹیفیکیشن جا ری کردیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید