• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واہ کینٹ کو دوبارہ منی لاڑکانہ بنائیں گے، پاکستان پیپلز پارٹی

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے) پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر سردار اشعر حیات خان، جنرل سیکرٹری ملک خالد نواز بوبی پی پی ضلع راولپنڈی کے صدر شوکت علی عباسی، جنرل سیکرٹری عمار مہدی راجہ ، بھٹو شہید فاؤنڈیشن کے سرپرست آصف خان ، واہ کنٹونمنٹ بورڈ کے سابق وائس پریزیڈنٹ ملک عارف اورپی پی تحصیل ٹیکسلا کے صدر ملک آصف نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مزدور دوست پالیسیاں بنائی ہیں اور ہر دور میں مزدوروں کے حقوق کے لئے عملی جدوجہد کی ہےان خیالات کا اظہار انہوں نےواہ کینٹ میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اسلام آباد سے مزید