• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں سال اسلام آباد میں 685سرچ آپریشنز کئے گئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) رواں سال اسلام آباد میں 685سرچ آپریشنز کئے گئے ، ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق 2026کے پہلے 4ماہ میں 685 سرچ آپریشنز میں اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے 370 افغان باشندوں اور 3ہزار 348مشکوک افراد کو تھانوں میں منتقل کیا گیا، اس دوران 65ہزار 581افراد اور 28 ہزار 603گھروں کی چیکنگ کی گئی، 7ہزار 688 دکانیں اور 2ہزار 596ہوٹلز کی تلاشی لی گئی۔
اسلام آباد سے مزید