راولپنڈی (جنگ نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے لاہور ہائی کورٹ بار راولپنڈی کے صدر سعید یوسف خان ایڈوکیٹ کے صاحبزادے احمد سعید خان کی شادی پر مبارکباد پیش کی اور گلدستہ پیش کیا . اس موقع پر موجودہ ڈسٹرکٹ راولپنڈی بار کے صدر ملک ساجدا عوان، سردار ظہیر خان ایڈوکیٹ ڈسٹرکٹ وائس پریزیڈنٹ اٹک ڈپٹی اسسٹنٹ اٹارنی جنرل سید مسعود الحسن شاہ ایڈوکیٹ ممتاز مسلم لیگی رہنما صابر صدیقی موقع پر موجود تھے اس کے علاوہ چوہدری جاوید آف یو کے ملک طارق حسین طارق چوہدری راجہ شکیل کیانی ملک حفیظ ودیگر بھی موجود تھے۔