• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی وزیرستان آرمی پوسٹ کونشانہ بنانے کی کوشش ناکام، نوجوان جاں بحق، 19 زخمی

وانا(نمائندہ جنگ) جنوبی وزیرستان آرمی پوسٹ کونشانہ بنانے کی کوشش ناکام، نوجوان جاں بحق ،19زخمی ، سیکیورٹی فورسز کے ہائی الرٹ دستوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور گاڑی کو ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی تباہ کر دیا، جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں عسکریت پسندوں نے بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے ایک آرمی پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ سیکیورٹی فورسز کے ہائی الرٹ دستوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور گاڑی کو ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی تباہ کر دیا۔

ملک بھر سے سے مزید