• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران کی سزا معطلی کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد (عاصم جاوید) اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190ملین پاؤنڈ نیب کیس میں عمران کی سزا معطلی کی درخواست نمٹا دی ، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سزا معطلی درخواستیں نمٹا رہے ہیں،سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت 7مئی کو ہو گی، وکلاء دلائل کیلئے تیاری کے ساتھ آئیں۔عدالت نے مرکزی اپیلیں7 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے سزا معطلی کی درخواستیں غیر موثر قرار دے دیں۔
ملک بھر سے سے مزید