• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں پیٹرول کا شدید بحران، پمپوں پر ’نو اسٹاک‘ کے بورڈ آویزاں

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت میں ایندھن کی شدید قلت نے لوگوں کو سخت پریشانی کن صورتحال سے دوچار کردیا گیس کے بعد پیٹرول و ڈیزل کی عدم دستیابی سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مختلف ریاستوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت نے سنگین صورت اختیار کرلی ہے، جس کے باعث شہری زندگی اور زرعی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید