• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر کی منظوری کے بعد پی آئی اے کارپوریشن کنورژن گزٹ آرڈیننس 2026 جاری

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈاجلاس سے پہلےاہم آرڈیننس جاری کردیاگیا ۔صدر مملکت کی منظوری کے بعد پی آئی اے کارپوریشن کنورژن گزٹ آرڈیننس 2026جاری کر دیا گیا۔آرڈیننس کے تحت پی آئی اے کارپوریشن کنورژن ایکٹ 2016منسو خ کردیاگیا،منسوخ شدہ ایکٹ کےسیکشن 7کی ذیلی سیکشن ون برقرار رہے گی۔

اہم خبریں سے مزید